Urdu book · دین کامل

نبوت اور ختم نبوت

Urdu book, p. 141

By Maulana Wahiduddin Khan

پیغمبر کی آمد کا سلسلہ بھی موقوف ہو جاتا ہے۔ آج قرآن اور پیغمبر کی لائی ہوئی ہدایت کا مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ یہی کافی وجہ ہے کہ اب مزید کوئی نبی نہ آئے۔ حفاظت کا یہ اہتمام گویا سلسلہ نبوت کے او پر آخری مہر ہے۔ اس کے بعد خدائی نقشہ کے مطابق ، کسی نئے پیغمبر کو بھیجنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page