Urdu book · دین کی سیاسی تعبیر

دین کی سیاسی تعبیر

Urdu book, p. 23

By Maulana Wahiduddin Khan

میں وہی نسبت ہے جو "یوٹوپین" سوشلزم اور مارکسی سوشلزم میں پائی جاتی ہے۔ اگر مولانا مودودی یا اُن کے معتقدین مارکس کی طرح یہ سمجھیں کہ مولانا نے اسلامی سیاست کے "ناقص" تصور کو مکمل شکل دی ہے تو یہ ایک صحیح بات ہوگی۔ مگر اسی صحیح بات میں مولانا مودودی کی غلطی کا راز بھی چھپا ہوا ہے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page