قرآن وحدیث سے استدلال
Urdu book, p. 44
By Maulana Wahiduddin Khan
وایتاء الزكوة والاقرار بالله تعالی وطاعته سبحانه وذلك اقامة الدين (روح المعانی) ابوحيان :- هو ما شرع لهم من العقائد المتفق عليها من توحيد الله وطاعته والايمان برسله وكتبه واليوم الأخر والجزاء فيه (البحر المحيط) خازن :- المراد باقامة الدين هو توحيد الله والايمان به وبكتبه ورسله واليوم الأخر وطاعة الله في اوامره و نواهيه وسائر ما يكون الرجل به مسلماً ولايريد والشرائع التي هي مصالح الامم علی حسب احوالها فانها مختلفة متفاوته قال الله تعالی لكل جعلنا منكم کرے، زکوٰۃ دے، اللہ کا اقرار کرے اس کی اطاعت کرے اور اسی کا نام اقامتِ دین ہے۔ یہ ان متفقہ عقائد کا نام ہے جو توحید، خدا کی اطاعت، رسولوں پر ایمان، اس کی کتابوں پر ایمان، یومِ آخرت پر ایمان اور جزائے اعمال سے متعلق ہیں ۔ یہاں اقامتِ دین سے مراد توحید خدا اور اس کی کتابوں اور رسولوں اور یومِ آخرت پر ایمان لانا ہے اور اور احکام وممنوعات میں اس کی اطاعت کرنا ہے اور ان سب چیزوں پر عمل کرنا ہے جن پر عمل کرنے سے کوئی شخص مسلمان بنتا ہے یہاں دین سے مراد شریعیتیں نہیں ہیں جو امتوں کے حالات کے تحت ان کی مصلحت کے پیش نظر

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader