Urdu book · دین کی سیاسی تعبیر

قرآن وحدیث سے استدلال

Urdu book, p. 45

By Maulana Wahiduddin Khan

شرعة ومنهاجا ۔ (لباب التاويل) آلوسي بغدادی :- ای دین الاسلام الذی هو توحید الله تعالى وطاعته والایمان بكتبه ورسله وبیوم الجزاء وسائر ما يكون العبد به مومنا والمراد باقامته تعدیل ارکانه وحفظه من ان يقع فيه زيغ والمواظبة عليه ( روح المعانی ) قمی نیشاپوری :- یعنی اقامة اصوله من التوحید والنبوة والمعاد ونحو ذلك دون الفرع التي تختلف بحسب الاوقات بقوله لكل جعلنا منكم شرعة ومنهاجا (غرائب القرآن بر حاشیہ ابن جریر) قرطبی :- هو توحید الله وطاعته نازل ہوتی ہیں کیونکہ قرآن کی تصریح کے مطابق وہ مختلف ہیں ۔ یعنی دین اسلام جو کہ توحید خدا کی اطاعت اس کی کتابوں ، اس کے رسولوں اور یوم جزا پر ایمان کا نام ہے اور وہ سب کچھ جس سے کوئی شخص مومن بنتا ہے اور اقامت دین سے مراد اس کے ارکان کو ٹھیک ٹھیک ادا کرنا ، اس کی نگہداشت اور اس پر دوام ۔ یعنی توحید ، نبوت ، آخرت پر قائم ہونا اور اس قسم کی دوسری اصولی تعلیمات کو اپنانا جوان فروعات کے علاوہ ہیں جن میں مختلف شریعتوں کے درمیان اختلاف رہا ہے ۔ اس کا مطلب یہ خدا کی توحید اور اس

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page