Urdu book · دین کی سیاسی تعبیر

قرآن وحدیث سے استدلال

Urdu book, p. 46

By Maulana Wahiduddin Khan

والایمان برسله وكتبه وبیوم الجزاء وبسائر ما يكون الرجل باقامته مسلما ولم يرد والشرائع التى هى مصالح الامم علی حسب احوالها فانها مختلفة متفاوتة . (الجامع لاحكام القرآن ) ابن كثير :- اى قدر المشترك بينهم هو عبادة الله وحده لا شريك له وان اختلفت شرائعهم و مناهجهم حافظ الدین نسفی :- اى شرع لكم من الدين دين نوح ومحمد وما بينهما من الانبیاء علیهم السلام ثم فسر المشتروع الذى اشترك هولاء الاعلام من رسله فیه بقوله (ان اقيموا الدين) کی اطاعت۔ اس کے رسولوں پر، اس کی کتابوں پر اور روز آخرت پر ایمان لانا اور وہ سب کچھ جس کی اقامت سے آدمی مسلمان بنتا ہے یہاں شریعتییں مراد نہیں ہیں جو جو امتوں کے حالات کے تحت اُن کی مصلحت کے مطابق دی جاتی ہیں کیونکہ وہ ہمیشہ مختلف رہی ہیں ۔ یعنی انبیاء کی تعلیمات کا قدی مشترک جو جو بلا شرکت ایک خدا کی عبادت کرنا ہے اگرچہ اس کے سوا ان کی شریعت اور طریقے باہم مختلف ہیں ۔ یعنی تمہارے لئے دین میں سے دین نوح دین محمد اور ان کے درمیان آنے والے نبیوں کے دین کو مشروع کیا ، اس کے بعد اس مشروع کو بتایا جس میں یہ انبیاء عظام مشترک رہے ہیں ۔ فرمایا ان اقیمو الدين یہاں دین سے

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page