Urdu book · فکر اسلامی
ایک سوال کا جواب
Urdu book, p. 155
By Maulana Wahiduddin Khan
ماحول کی بنا پر کچھ لوگ ظلم بھی کریں گے۔ مگر یہ ایک ناگزیر قیمت ہے جس کو دیے بغیر وہ تخلیقی منصوبہ مکمل نہیں ہوسکتا جس سے بہتر تخلیقی منصوبہ اس دنیا کے لیے قابل تصور نہیں۔ موجودہ دنیا صرف اس وقت بے معنی دکھائی دیتی ہے جب کہ اس کو آخرت کے بغیر ایک مستقل دنیا کے طور پر دیکھا جائے۔ مگر جب ہم موجودہ دنیا کو آخرت کی دنیا سے ملا کر دیکھتے ہیں تو سارا معاملہ بالکل بدل جاتا ہے۔ اب وہ انتہائی بامعنی بھی ہوجاتی ہے اور انتہائی رہے ہیں وہ معاملہ فہمی میں بڑے با ادب اور قابل قدر بھی۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader