Urdu book · حدیث رسول

حدیث رسول

Urdu book, p. 56

By Maulana Wahiduddin Khan

وَيَعْمَلُ فِي بَيْتِهِ كَمَا يَعْمَلُ أَحَدُكُمْ فِي بَيْتِهِ ، وَقَالَتْ كَانَ بَشَرًا مِنَ الْبَشَرِ يَحْيَبُ شَا تَهُ وَيَخْدُمُ نَفْسَهُ (الترمذي) عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم اپنے جوتے ٹانک لیتے تھے۔ اور اپنے کپڑے سی لیتے تھے۔ آپ اپنے گھر میں وہ سب کام کرتے تھے جو تم میں کا کوئی شخص اپنے گھر میں کرتا ہے۔ آپ انسانوں میں سے ایک انسان تھے ۔ آپ اپنی بکری دوہتے اور اپنے دوسرے کام خود کرتے۔ 152 عَنْ جَابِرٍ قَالَ مَا سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا قَطُّ فَقَالَ لَا (بخاری ومسلم) جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم سے جب بھی کسی نے کوئی چیز مانگی تو آپ نے کبھی نہیں نہ کہا۔ 153 عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتَحْيَمِعَاقَطُّ فَضَاحِكَاً حَتَّى تُرىَ مِنْهُ لَهَوَاتُهُ ، إِنَّمَا كَانَ يَتَبَسَّم (ب بخاری ومسلم ) عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم کو کبھی اس طرح ہنستے ہوئے نہیں دیکھا کہ آپ کے تالو دکھائی دیں۔ آپ صرف مسکرا دیا کرتے تھے۔ نْ دَابَ دُهُمْ وَقَدْ قَدَّ الْمَعَادَ لِيْ مَسْبٌ بَكَى وَرَوَّى ... أَحْقَّ عَامَاً قَدْ أَنْشَتَعْلَوهُ

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page