حدیث رسول
Urdu book, p. 6
By Maulana Wahiduddin Khan
عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ایمان کا مزہ چکھا اس شخص نے جو اللہ کو اپنا رب بنانے پر راضی ہو گیا اور جو اسلام کو اپنا دین بنانے پر راضی ہو گیا کے برسرِ عام اپنا رسول بنانے پر راضی ہو گیا۔ اور جو محمدﷺ کو اپنا رسول بنانے پر راضی ہو گیا۔ م اپنے آپ میں جا رہے ہیں عَنْ اَنَسٍ رض قَالَ قَلَمَا خَطَبَنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِلَّا قَالَ لَا اِیْمَانَ لِمَنْ لَا اَمَانَۃَ لَہُ، وَلَا دِیْنَ لِمَنْ لَا عَھْدَ لَہُ (مشکوٰۃ بحوالہ بیہقی) انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب ہمارے سامنے خطبہ دیتے تو یہ ضرور کہتے کہ اس کا ایمان نہیں جس کے اندر امانت نہیں اور اس کا دین نہیں جس کے اندر ایفائے عہد نہیں۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَلْبِ عَبْدٍ أَبَدًا (نسائی) لَا يَجْتَمِعُ الشُّحُّ وَالْإِيمَانُ ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ حرص اور ایمان دونوں کسی بندے کے دل میں کبھی جمع نہیں ہو سکتے۔ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْبَذَاذَةَ مِنَ الْإِيمَانِ (ابوداؤد) ابو امامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سادگی بھی ایمان کا جزو ہے۔ ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سادگی ایمان کا جزو ہے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader