Urdu book · انسان اپنے آپ کو پہچان

تذکیر القرآن

Urdu book, p. 24

By Maulana Wahiduddin Khan

تذکیر القرآن جلد اول : سورہ فاتحہ ۔ سورہ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف ۔ سورۃ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ جلد اول ۱۰۰ روپیہ جلد دوم ۱۰۰ روپیہ مکتبہ الرسالہ ، نئی دہلی

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page