Urdu book · انسان کی منزل

فطرت کا نظام

Urdu book, p. 140

By Maulana Wahiduddin Khan

آپ اس کے اندر سنجیدگی پائیں گے ۔ اس کو گہری حقیقتوں کی معرفت حاصل ہوگی۔ وہ کسی موضوع پر زیادہ بامعنی انداز میں گفتگو کرنے کے قابل ہوگا ۔ وہ ذہنی اعتبار سے اس قابل ہوگا کہ چیزوں کے بارے میں مفکرانہ رائے قائم کر سکے ۔ اس کے پاس کچھ دیر بیٹھ کر آپ محسوس کریں گے کہ آپ نے اُس سے حکمت (wisdom) کا سبق لیا ہے۔ آپ نے اس سے کچھ ایسی باتیں سیکھی ہیں جو اس سے پہلے آپ کو معلوم نہ تھیں۔ ایسے کسی آدمی سے ملاقات آپ کے لیے نئے تجربات کے حصول کا ذریعہ ہے، آپ کی رہنمائی میں آپ کی ماتحت ٹیم بن جائے گی۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page