Urdu book · اسلام ایک عظیم جدوجہد

ایمان

Urdu book, p. 12

By Maulana Wahiduddin Khan

اور روشنی ہے اور دل کے لیے طہارت اور پاکیزگی ۔ اس لیے یہ عقل اور ارادہ دونوں کو ایک ساتھ متاثر کرتا ہے اور خیالات و اعمال سب پر حاوی ہو جاتا ہے۔ قرآن کی زبان میں مومن وہ شخص ہے جو خدا کا خالص اور وفادار بندہ ہے اور اس کے احکام پر یقین و اعتماد کی ساری کیفیا ت کے ساتھ اطاعت کا معاہدہ کرتا ہے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page