Urdu book · اسلام ایک عظیم جدوجہد

اسلام ایک عظیم جدوجہد

Urdu book, p. 7

By Maulana Wahiduddin Khan

بنائی ہے وہی زمین پر بھی عملاً موجود ہو جائے ۔ اس طرح یہ ۔ ایمان ، ہجرت اور جہاد ۔ ایک دوسرے سے الگ الگ چیزیں نہیں بلکہ ایک ہی سلسلہء سفر کی اگلی پچھلی منزلیں ہیں ۔ یہ ایک ہی کیفیت کے مختلف ارتقائی مراحل ہیں جن کو ممیز کرنے کے لئے جدا جدا عنوان دے دیا گیا ہے۔ آج کی صحبت میں میں اختصار کے ساتھ ان تینوں کی کے بدا بدا اس دیے رہی ہے یہہ تشریح کروں گا۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page