اسلامی معاشرہ
Urdu book, p. 115
By Maulana Wahiduddin Khan
منہ عضو تداعى له سائر الجسد بالسَّهَرِ والحُمَّى (متفق عليه) عن ابن عمر رضى الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : المسلم اخو المسلم لا يظلمه ولا يسلمه من كان فى حاجة اخيه كان الله فى حاجته ومن فرّج عن مسلم كربة فرّج الله عنه بها كربةً من كُروب يوم القيامة ومن ستر مسلما ستر الله يوم القيامة (متفق عليه) عن عياض بن حمار رضی الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ان الله تعالى اوحى الى ان تواضعوا حتى لا يبغى احد على احد ولا يفخر احد على احد (مسلم) عن ابى موسى رضى الله عنه قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : المومنم سارا جسم بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ نہ وہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اس کو بے یارومددگار چھوڑتا۔ جو شخص اپنے بھائی کی حاجت پوری کرے گا تو اللہ اس کی حاجت پوری کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی تکلیف دور کرے گا تو اللہ قیامت کے دن اس کی تکلیف دور کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کو ڈھانکے گا تو اللہ قیامت کے دن اس کو ڈھانکے گا۔ اللہ نے میری طرف وحی کی ہے کہ تم لوگ تواضع اختیار کرو۔ کوئی شخص کسی کے اوپر زیادتی نہ کرے ۔ کوئی شخص کسی کے اوپر فخر نہ کرے ۔ ایک مومن کی مثال دوسرے مومن کے لئے ایسی ہے جیسے عمارت۔ عمارت کی ایک اینٹ

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader