Urdu book · اسلامی زندگی

اخلاص

Urdu book, p. 59

By Maulana Wahiduddin Khan

تضرعت الیک وذکرتک واذا شبغت شکرتک کھاؤں اور ایک دن بھوکا رہوں۔ جب مجھے بھوک لگے تو میں حمد ثلث تجھ سے گڑگڑا کر مانگوں اور جب میری ہو تو میں تیرا شکر کروں اور تیری تعریف کروں قلب کا سخت ہو جانا سب سے بڑی سزا قال مالک بن دینار ماضرب عبد بعقوبة اعظم مالک بن دینار نے کہا۔ دل کی سختی سے زیادہ بڑی سزا کبھی من قسوة القلب (ردوم ۸) کسی بندے کو نہیں دی گئی اللہ کی راہ میں جان و مال خرچ نہ کرنا ہلاکت ہے ابو عمران رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔ ہم لوگ قسطنطنیہ کے غزوہ میں تھے۔ ہمارے امیر لشکر عبد الرحمن بن خالد بن ولید تھے۔ رومیوں کی طرف سے ایک بڑی فوج نکلی۔ ہماری طرف سے ایک مہاجر نے نکل کر رومیوں پر حملہ کیا اور ان کی صفوں کو توڑ دیا۔ یہ دیکھ کر ہم میں سے کچھ لوگوں نے کہا : القی بیدہ الی التہلکہ (اس نے اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈال دیا) ہمارے لشکر میں ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ تھے انہوں نے کہا: نحن اعلم بهذه الآية انما نزلت فينا۔ ہم انصاری اس آیت کی بابت زیادہ جانتے ہیں (کیوں کہ وہ ہمارے بارے میں اتری تھی) پھر انہوں نے بتایا کہ جب اللہ نے اپنے نبی کی مدد فرمائی اور اسلام غالب ہو گیا تو ہم نے آپس میں کہا: آؤ اب اپنی جائیدادوں میں رہیں اور اپنے مال کی طرف توجہ دیں۔ اس وقت اللہ نے یہ آیت اتاری : دَ انفقوا في سبيل الله ولا تلقوا بأيديكم إِلَى التَّهلكة (اللہ کے راستہ میں خرچ کرو اور اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو) : قال القاء بايدينا الى التهلکة ان نقيم فى اموالنا پس اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنا یہ ہے کہ ہم اپنے مالوں میں ونصلحها وندع الجهاد (تفسیر ابن کثیر جلد اول) ٹھہریں اور اس کی درستی میں لگیں اور جہاد کو چھوڑ دیں ناراضگی کے وقت کسی کی بربادی کے درپے نہ ہو جاؤ عن اسلم عن عمر قال لا تکن حبک کلفا ولا بغضک عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کسی کے ساتھ محبت میں دیوانہ نہ ہو جاؤ تلفا - فقلت كيف ذالك - قال اذا احببت کلفت اور دشمنی کے وقت اس کو تکلیف پہنچانے نہ لگو۔ راوی کہتے ہیں كلف الصبي واذا ابغضت احببت لصاحبک کہ میں نے پوچھا وہ کیسے ۔ آپ نے کہا: اس طرح کہ جب تم محبت التلف (الادب المفرد، صفحه (۱۹۱) کرو تو بچوں کی مانند محبت کرو اور جب کسی سے ناراض ہو تو اس کی تباہی کے در پے چاہو۔ جان اور مال کی قربانی کے بغیر جنت نہیں بشیر بن خصاصیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں۔ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیعت کے لئے آیا۔ میں نے پوچھا: اے خدا کے رسول! آپ مجھ سے کس چیز پر بیعت لیں گے۔ آپ نے اپنا ہاتھ بڑھایا اور کہا: گواہی دو کہ ایک اللہ کے سوا کوئی الہ نہیں ۔ اور محمد اس کے بندے اور رسول ہیں۔ پانچ وقت کی نمازیں ان کے وقتوں پر ادا کرو۔ زکوٰة دو۔ رمضان کے

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page