Urdu book · اظہارِ دین

اظہارِ دین

Urdu book, p. 154

By Maulana Wahiduddin Khan

گڈ پارٹیکل کیا ہے گاڈ پارٹیکل (God Particle) کیا ہے۔ گاڈ پارٹیکل کا مطلب خدائی ذرہ نہیں، گاڈ پارٹیکل دراصل ایک سائنسی مسئلے کی سائنسی تشریح (scientific description) ہے۔ گاڈ پارٹیکل کا تصور دراصل خدا کا مشینی بدل (mechanical substitute of God) ہے۔ گاڈ پارٹیکل کی دریافت کا براہ راست طور پر مذہبی عقیدے سے کوئی تعلق نہیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page