Urdu book · اظہارِ دین

خدا کی طرف

Urdu book, p. 18

By Maulana Wahiduddin Khan

دیکھتا ہے اور دوسری چیز کا مشاہدہ وہ دماغ کی آنکھ سے کرتا ہے۔ تا ہم یہ فرق آخری فرق نہیں۔ ایک شخص جس کو حقیقی معنوں میں وجدانی دریافت ہو، وہ اس کے نتیجے میں عام انسان سے واضح طور پر مختلف بن جاتا ہے۔ اس کی سوچ، اس کا بولنا، اس کا سلوک، اس کے اخلاق، اس کے آداب واطوار، ہر چیز دوسرے انسانوں سے اتنا زیادہ مختلف ہو جاتے ہیں کہ وہ حقیقی معنوں میں ایک مختلف انسان (man with a difference) بن جاتا ہے۔ اس کی شخصیت کا یہ فرق اہل نظر کے لیے وہی درجہ رکھتا ہے جس کو عقل اور منطق کی زبان گیاہے۔ اس کی یہ مایہ ناز روجہ میں دلیل کہا جاتا ہے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page