Urdu book · اظہارِ دین
موافق اسلام انقلاب
Urdu book, p. 311
By Maulana Wahiduddin Khan
ہیں ۔ انسان کے لیے یہ ممکن ہوگیا ہے کہ وہ تخلیق میں خالق کی عظیم نشانیوں کو جانے اور خالق کی نا قابل بیان عظمت کو محسوس کر سکے۔ 2 - سائنسی دریافتوں کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ اس نے دعوتِ حق کے لیے ایک نیا زیادہ موثر امکان پیدا کر دیا ہے ، وہ یہ کہ دعوت الی اللہ کے کام کو خود مدعو کے مسلّمات کی بنیاد پر کیا جا سکے ۔ یہ ایک ایسا دعوتی امکان ہے جو تاریخ میں پہلی بار ظاہر ہوا ہے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader