Urdu book · اظہارِ دین
زوال کی آخری مثال
Urdu book, p. 622
By Maulana Wahiduddin Khan
طور پر اپنی شخصیت کی مثبت تعمیر کرے اور اپنے آپ کو احسن العمل بنائے۔ یہ نظام، اللہ کے تخلیقی منصوبے کے خلاف تھا ۔ اس لیے قرآن میں اس کو فتنه کہا گیا ہے اور اہلِ ایمان کو یہ حکم دیا گیا کہ وہ اللہ کی خصوصی مدد کے ذریعے اس ناموافق نظام کو توڑ دیں ، تا کہ ہر انسان کو یہ موقع مل جائے کہ وہ اگر چاہے تو اپنے آپ کو احسن العمل کی حیثیت سے تیار کرے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader