Urdu book · کاروانِ ملّت

باب اول

Urdu book, p. 12

By Maulana Wahiduddin Khan

کا شکوہ اور اُنکی فیاضی کو سلام کہ رہنماؤں اور تمام مسلم دانشوروں پر فرض کے درجہ میں ضروری ہے کہ وہ اپنی موجودہ لامتناہی سرگرمیوں کو بالکل بند کر دیں۔ سب کے سب پیچھے لوٹیں اور ملت کی ذہنی بیداری کے کام میں لگ جائیں۔ ملت کے افراد میں ایمان و اسلام کی بنیاد پر ذہنی بیداری لائے بغیر عملی اقدام کی سیاست چلانا صرف ایک جرم ہے نہ کہ کوئی حقیقی عمل۔ موجودہ زمانہ میں احیاء اسلام کے لئے ہم کو جو عمل کرنا ہے وہ یہی ہے۔ اس کے سوا ہر دوسرا عمل صرف وقت اور قوت کا ضیاع ہے ، اس کے سوا اور کچھ نہیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page