پاکبازی کی اہمیت
Urdu book, p. 153
By Maulana Wahiduddin Khan
رپورٹ کا خلاصہ حسب ذیل الفاظ میں نقل کیا ہے : A survey, carried out in America on more than 1400 college students aged 18-19, reveals that young women are more attracted to male virgins than they were 10 years ago. The New York psychologist, Mr Srully Blotnick, whose company carried out the survey, said: “The male virgin may not make the best lover, but usually he's eager to learn and he's the safest.” The safest, that is, from the risk of AIDS and other sexually transmittable diseases. Mr Blotnick said it was the risk of sexually-related diseases that makes the male virgins so attractive to women. His latest survey showed that 22 per cent of college women now want their next lover to be a virgin, compared to just nine per cent 10 years ago. امریکہ میں کالج کے 1400 سے زیادہ طلبا کا جائزہ لیا گیا۔ ان طلبا کی عمریں 19-18 سال کی تھیں۔ یہ جائزہ بتاتا ہے کہ امریکہ کی نوجوان عورتیں ازدواجی تعلق کے لیے پاکباز مردوں کی طرف زیادہ راغب ہیں، جب کہ دس سال پہلے ایسا نہ تھا۔ نیویارک کے ماہرِ نفسیات مسٹر سرولی بلائٹک جن کی کمپنی نے یہ جائزہ لیا ہے، انھوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ پا کبا ز مرد بہت اچھا محبت کرنے والا نہ ہو مگر عام طور پر وہ سیکھنے کا شوق رکھتا ہے اور وہ محفوظ ہے۔ وہ ایڈز اور دوسری متعدی جنسی بیماریوں کا خطرہ اپنے ساتھ لیے ہوئے نہیں ہوتا۔ مسٹر بلائٹک نے کہا کہ یہ دراصل جنس سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کا خطرہ ہے جس نے پاکباز مرد کو عورتوں کی نظر میں اتنا زیادہ جاذب بنا دیا ہے۔ ان کے اس جائزہ نے بتایا ہے کہ کالج کی عورتوں میں اب 22 فی صد وہ ہیں جو پاکباز مرد چاہتی ہیں، جب کہ دس سال پہلے اس قسم کی عورتوں کی تعداد صرف 9 فی صد تھی۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader