Urdu book · خاتونِ اسلام

خاتونِ اسلام

Urdu book, p. 73

By Maulana Wahiduddin Khan

کمیشن نے مزید کہا ہے کہ عریانیت کی صنعت اور منظم جرائم میں قریبی رشتہ پایا جاتا ہے۔ بظاہر اس کی مضبوط شہادتیں موجود ہیں کہ عوریاں میگزین کے کچھ حصے اور عریاں فلمی صنعت وغیرہ، یا تو براہ راست یا بالواسطہ طور پر جرائم پیشہ طبقہ کے ہاتھ میں ہیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page