Urdu book · خدا کی دریافت

خدا کی دریافت

Urdu book, p. 112

By Maulana Wahiduddin Khan

سے واقف ہیں، جن کے متعلق ہمارا یقین ہے کہ وہ ارتقا کے عمل کا تعین کرتے ہیں۔ پھر ہمارے پاس ایک ریاضیاتی نظریہ ہے جو ہم کو بتاتا ہے کہ یہ تینوں طریقے ایسی سطحوں پر اپنا اثر ڈالتے ہیں، جن کی بالواسطہ پیمائش کی ہم امید نہیں رکھتے۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے ہمارے پاس برقی مقناطیسیت کا ایک نظریہ تو ہو مگر ہمارے پاس نہ تو برقی لہروں کو ناپنے کا کوئی ذریعہ ہو اور نہ مقناطیسی زور کو ناپنے کا۔ نظامِ عصبی کس طرح بنتا ہے فرانس کریک (2004-1916)، سالک انسٹی ٹیوٹ (Salk Institute for Biological Studies)، کیلی فورنیا:حیاتیاتی ترقیات میں شاید سب سے بڑا علمی

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page