Urdu book · خدا کی دریافت
اللہ کی رؤیت
Urdu book, p. 182
By Maulana Wahiduddin Khan
کار فرمائی سے ذہن کا وجود ثابت ہوتا ہے، اور ذہن کا وجود یہ ثابت کرتا ہے کہ یہاں ایک صاحبِ ذہن ہستی موجود ہے۔ سائنس کی زبان میں یہ کہنا صحیح ہوگا کہ مذکورہ دریافت کے بعد خالق کا وجود پرابسبیلیٹی (probability) کے درجے میں ثابت ہو جاتا ہے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader