Urdu book · خدا کی دریافت
بے خطا نظام
Urdu book, p. 274
By Maulana Wahiduddin Khan
جدید ملحدین کا یہ کہنا ہے کہ کائنات ایک مشین ہے۔ اگر کائنات صرف ایک مشین ہے تو یہاں مذکورہ قسم کی مشینی غلطیاں کیوں نہیں ہوتیں ۔ کیا وجہ ہے کہ اتنی بڑی کائنات بالکل بے خطا انداز میں مسلسل چلی جارہی ہے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader