Urdu book · خدا کی دریافت
برٹرینڈ رسل
Urdu book, p. 286
By Maulana Wahiduddin Khan
مذہب کا شعور ابدی طور پر پیوست ہے، وہ چاہے بھی تو اس کو اپنے اندر سے نکال نہیں سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ بڑے بڑے ملحد اور منکر بھی اندر سے اپنے الحاد و انکار پر غیر مطمئن رہتے ہیں، وہ خاص لمحات میں بے تابانہ طور پر اسی چیز کی طرف دوڑ پڑتے ہیں جس کا بہ ظاہر وہ اپنی زبان سے انکار کر رہے تھے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader