Urdu book · خدا کی دریافت

خدا کی نشانیاں

Urdu book, p. 288

By Maulana Wahiduddin Khan

آئن اسٹائن اپنے اس ذہن کی وجہ سے کہتا ہے کہ اس معنی میں بھی ایک پکا مذہبی آدمی ہوں: In this sense, I belong to the ranks of devoutly religious men. کائنات خدا کی نشانی ہے۔ وہ مخلوق کے روپ میں خالق کی تصویر دکھاتی ہے۔ جو شخص کھلے ذہن کے ساتھ کائنات کو دیکھے گا، وہ اس کے اندر اس کے خدا کو پالے گا۔ البتہ جن کے ذہن میں ٹیڑھ ہو، وہ روشنی کے درمیان بھی اندھیرے میں رہیں گے، وہ خدا کے قریب کھڑے ہو کر بھی خدا کو نہ پائیں گے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page