Urdu book · خدا کی دریافت
جس زندگی کی ہمیں تلاش ہے
Urdu book, p. 332
By Maulana Wahiduddin Khan
میں لاکر ڈال دیا ہے۔ اس کو اس پٹری سے محروم کر دیا ہے، جس کے اوپر چل کر وہ اپنا سفر بحسن وخوبی طے کر سکتی ہے۔ زندگی کی کشتی بے لنگر اور بغیر بادبان ہو گئی ہے۔ اس کا واحد حل یہ ہے کہ انسان خدا کی طرف پلٹے ۔ وہ زندگی کے لیے مذہب کی اہمیت کو تسلیم کرے۔ یہی وہ تنہا بنیاد ہے، جس پر زندگی کی بہتر تعمیر ممکن ہے، اس کے سوا کسی بھی دوسری بنیاد پر زندگی کی ہا بیارہے، اس پرمدرسوں ، ( یا تعمیر نہیں کی جاسکتی۔ ہے، اس کے پاس دور رس . یہ پیدا

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader