Urdu book · خدا کی دریافت

جدید سائنس

Urdu book, p. 90

By Maulana Wahiduddin Khan

بنانے میں کوئی اس کا شریک ہے، اور نہ کائنات کو چلانے میں کوئی اس کا شریک۔ ایک خدا کو چھوڑ کر جو نظریہ بھی کائنات کی توجیہ کے لیے بنایا جاتا ہے، وہ بالآخر ٹوٹ جاتا ہے۔ یہی واقعہ یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ ایک خدا کی توجیہ ہی صحیح توجیہ ہے۔ اس کے سوا ہر دوسری توجیہ صرف انسان کا ذہنی مفروضہ ہے، اس کے باہر اس کا کوئی وجود نہیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page