Urdu book · مسائلِ اجتہاد
اجتہادی مسائل
Urdu book, p. 75
By Maulana Wahiduddin Khan
سیاست کا طریقہ چھوڑ کر مثبت سیاست کا طریقہ اختیار کریں۔ اس طرح ان کی ترقی کا وہ دروازہ کھل جائے گا جو آدھی صدی سے بھی زیادہ مدت سے ان کے اوپر بند پڑا ہوا ہے۔ خلاصہ بحث اکیسویں صدی میں پہنچ کر اب آخری وقت آگیا ہے کہ تمام مسلم رہنما توبہ کے شرعی اصول پر عمل کریں۔ وہ اپنی دوسوسالہ غلطی کا کھلے طور پر اعتراف کریں۔ اور دعوتی ماڈل کے اصول پر اپنے اسلامی عمل کی ازسرنو منصوبہ بندی کریں۔ اس اعتراف اور تصحیح عمل سے کم کوئی اس پر ہے، احلاس اس کی اور رجہ بندیں۔ چیز موجودہ تباہ کن صورت حال کو بدلنے والی نہیں۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader