Urdu book · مضامین اسلام
مذہب : ایک مطالعہ
Urdu book, p. 169
By Maulana Wahiduddin Khan
اس تمام شور کے باوجود وہ مطالعہ میں اپنا ذہن لگا سکیں گے ۔ اس شور کا سلسلہ سات آٹھ گھنٹہ تک جاری رہتا ہے اور تمام پڑوسیوں کو برابر جاگنا پڑتا ہے ۔ میرا خیال ہے کہ یہ اظہارِ تشکر کی ایک صورت ہے ۔ کیا خدا بالکل بہرا ہے کہ صرف لاؤڈ اسپیکر اور بھدی موسیقی ہی اس تک پہونچتی ہے جس کا سلسلہ تمام رات جاری رہے : and vulgar music played all through the night will reach Him?

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader