Urdu book · میوات کا سفر

چھٹا سفر

Urdu book, p. 117

By Maulana Wahiduddin Khan

ہے جہاں انسان فطرت اور تمدن کی دونی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں ایسے انسان تیار کئے جا رہے ہیں جو عالم حیات کے اس تضاد کو ختم کریں کہ تمدن کا رشتہ فطرت سے چھوٹ جائے اور اس کی ترقیاں بالآخر اس کو تباہی کے خندق میں گرانے کا سبب بن جائیں۔ آہ وہ قوم جو ماضی کے کھوئے ہوئے امکانات کے لئے رورہی ہو اور حال میں جو امکائنات اسے حاصل ہیں ان کو استعمال نہ کرسکے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page