Urdu book · میوات کا سفر
ساتواں سفر
Urdu book, p. 126
By Maulana Wahiduddin Khan
میو قوم اگر شادیوں کی فضول خرچی اور قرض کے چنگل سے نکل آئے تو اپنی محنت اور اپنے جغرافیہ سے فائدہ اٹھا کر زبر دست اقتصادی قوم بن سکتی ہے مگر ابھی تک تو وہ شعوری اعتبار سے اتنا پیچھے ہے کہ اسے خود اپنے امکانات کا حال نہیں معلوم۔ ۔ ۲۵ جنوری ۱۹۷۰ء کی شام کو میں دہلی واپس آگیا۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader