Urdu book · میوات کا سفر

آٹھواں سفر

Urdu book, p. 130

By Maulana Wahiduddin Khan

شعبے قائم ہوں اور کارکنوں کے قیام کا انتظام کیا جاسکے۔ ۴۔ فرش پوری مسجد میں سائبان سے لے کر صحن تک۔ ۵۔ مسجد کے کنارے اس کے اونچے پشتے مسلسل کٹ رہے ہیں اور مسجد کی بنیاد کو کمزور کر رہے ہیں۔ ضرورت ہے کہ ان کو درست کر کے درخت لگا دیے جائیں تاکہ اس کی بنیاد میں رہے ہیں تاکہ دور رس اثرات مرتب ہوں اور مضبوط ہو جائیں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page