Urdu book · مطالعہ سیرت

ختم نبوت

Urdu book, p. 151

By Maulana Wahiduddin Khan

ختم نبوت اسلام کا عقیدہ کہ مطالعہ محمد ﷺ کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے، میں نے اس کی اسلامی عقیدہ کے مطابق، محمد ﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ اب دنیا میں خدائی طرف سے کوئی اور نبی بھیجا جانے والا نہیں۔ یہ عقیدہ قرآن و حدیث میں واضح طور پر بار بار بیان ہوا ہے۔ براہ راست انداز میں بھی اور بالواسطہ انداز میں بھی۔ اس سلسلہ میں قرآن کی پیشتر بیان کیا جا چکا ہے کہ اس کا ایک براہ راست آیت یہ ہے۔ ما کان محمد ابا احد من رجالکم میں نے کہا کہ میں نے اس کا اللہ بکل شئی علیما ۔ (الاحزاب ٤٠) محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے نہیں ہوں اللہ و علم نہیں وہ ں لیکن مولانا کی سیماں محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں وہ اللہ کے رسول اور نبیوں کے خاتم ہیں۔ اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔ خاتم کے معنی (seal) کے ہیں، جس کے معنی عمر کے اس حصے میں خاتم کے معنی سیل (seal) کے ہیں۔ یہاں اس سے مراد وہی مہر ہے جو عام طور پر مہر بند کرنا کہتے ہیں۔ ایک چیز ہے اسٹیمپ اور دوسری چیز ہے سیل، اسٹیمپ کسی عبارت کے آخر میں تصدیق کے لئے ہوتی ہے، اور سیل اس کو آخری طور پر مہر بند کرنے کے لئے۔ جب کسی تحریر کو لفافہ میں رکھ کر اس کو بند کیا جائے اور لفافے کے اوپر خاتمہ کی مہر لگائی جائے تو اس کو سیل کرنا کہتے ہیں۔ کے سلسلے میں اس آیت میں خاتم سے مراد یہی سیل ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ محمد ﷺ نبیوں کی سیل ہیں۔ آپ کی آمد سلسلہ نبوت کو منقطع کر دیتی ہے۔ کسی چیز کو سیل کرنے کا مطلب اس کو آخری طور پر بند کرنا ہے کہ اس کے بعد نہ کوئی چیز اس کے اندر سے باہر نکلے اور نہ باہر سے کوئی چیز اس کے اندر جائے۔ چنانچہ عربی پیروں کے اس گروہ نے اپنی الگ شناخت قائم کر لی۔ چپ چپ چپ چپ چپ

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page