Urdu book · مطالعہ سیرت

قرآنی تصویر

Urdu book, p. 57

By Maulana Wahiduddin Khan

نظر انداز کرے اور مدعو کے لئے رحمت اور خیر خواہی کے سوا کوئی جذبہ اپنے اندر پیدا نہ ہونے دے۔ داعی کو ردِ عمل کی نفسیات سے بلند ہونا پڑتا ہے۔ اس کو یک طرفہ طور پر ایسا کرنا پڑتا ہے کہ وہ مدعو کا خیر خواہ بنے، خواہ مدعو نے اس کے خلاف کتناہی زیادہ قابلِ شکایت رویہ کیوں نہ اختیار کیا ہو۔ داعی خدا کے لئے جیتا ہے اور مدعو اپنی ذات کے لئے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page