Urdu book · مطالعہ سیرت

آغاز کلام

Urdu book, p. 7

By Maulana Wahiduddin Khan

جانتا ہے (الا حزاب (۲۱) مگر مذکورہ قسم کی کتابوں میں یہ پہلو اتنا دب جاتا ہے کہ قاری ان سے سیرت کی اصل غذا نہیں لے پاتا۔ زیر نظر کتاب میں سیرت کا مطالعہ اسی خاص پہلو سے کیا گیا ہے۔ تاہم یہ موضوع کا مکمل مطالعہ نہیں۔ زیر نظر کتاب کی حیثیت اصلا اس موضوع کے تعارف کی ہے نہ کہ اس موضوع کے جامع بیان کی۔ وحید الدین

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page