Urdu book · نئے عہد کے دروازہ پر
آغاز کلام
Urdu book, p. 5
By Maulana Wahiduddin Khan
ایک اہم اور تاریخی تحریر منظر عام پر آرہی ہے ۔ یہ کتاب چوں کہ 50 سال قبل اُس زمانے کے حالات کے مدِ نظر لکھی گئی تھی ، اس لیے اب اس میں سے بعض باتیں تبدیل ہو گئی ہیں یا بعض باتوں میں ترقی ہوگئی ہے۔ تاہم زیر نظر کتاب میں کسی قسم کی کوئی ترمیم نہیں کی گئی ہے ، تا کہ اس کی تاریخی حیثیت برقرار رہے۔ نئی دہلی ، 25 نومبر 2007 شاہ عمران حسن

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader