Urdu book · پیغمبرِ انقلاب

ادبی ارتقاء

Urdu book, p. 273

By Maulana Wahiduddin Khan

میں مذکورہ بالا مفہوم کو مختلف الفاظ میں ادا کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ وہ جملے یہ تھے: ان جهنم واسعة جدا ان جهنم لأوسع مما تظنون ان سعة جهنم لا يتصورها عقل الانسان ان جهنم لتسع الدنيا كلها ان الجن والانس اذا دخلو اجهنم لتسعهم ولا تضيق بهم كل وصف في سعة جهنم لا يصل الى تقريب شئى من حقيقتها ان سعة جهنم لتصغر امامها سعة السماوات والارض كل ما خطر ببالك في سعة جهنم فانها لأرحب منه واوسع سترون من سعة جهنم مالم تكونوا لتحلموا به او تتصوروه مهما حاولت ان تتخيل سعة جهنم فانت مقصر ولن تصل الى شئى من حقيقتها ان البلاغة المعجزة لتقصر د تعجز اشد العجز عن وصف سعة جهنم ان سعة جهنم قد تخطت احلام الحالمين وتصور المتصورين متى امسكت بالقلم وتصديت لوصف سعة جهنم احسست بقصورك وعجزك ان سعة جهنم لا يصفها وصف ولا يتخيلها وهم تدور بحسبان كل وصف لسعة جهنم انما هو فضول وهذيان ہم دونوں جب اپنی کوشش مکمل کر چکے اور ہمارے پاس مزید عبارت کے لیے الفاظ نہ رہے تو میں نے پروفیسر فنکل کی طرف فاتحانہ نظروں سے دیکھا ”اب آپ پر قرآن کی بلاغت کھل جائے گی۔“ میں نے کہا۔ ”جب کہ ہم اپنی ساری کوشش صرف کر کے اس مفہوم کے لیے اپنی عبارتیں تیار کر چکے ہیں۔ پروفیسر فنکل نے کہا: کیا قرآن نے اس مفہوم کو ہم سے زیادہ بلیغ اسلوب میں ادا کیا ہے۔ میں نے کہا ہم قرآن کے مقابلے میں بچے

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page