Urdu book · قال اللہ و قال الرسول

عقل سے کام نہ لینا

Urdu book, p. 18

By Maulana Wahiduddin Khan

لھم ما فی الارض جمیعا ومثلہ معد کورے مانا، اگر ان کے پاس وہ سب کچھ ہو جو زمین میں لافتد وابہ اولئک لھم ہے اور اس کے برابر بھی اور بھی تو وہ سب اپنی سوء الحساب وماواھم جھنم رہائی کے لیے دے ڈالیں۔ ان لوگوں کا حساب ویبئس المھاد (الرعد. (۱۸) سخت ہوگا اور ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا، اور وہ کیسا بُرا ٹھکانا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے یہاں انسان کے انجام کا سارا دارو مدار استجابت (Response) پر ہے۔ صحیح استجابت کا ثبوت دینے والوں کے لیے انعام ہے اور بری استجابت کا ثبوت دینے والوں کے لیے سزا۔ جب حق کی بے آمیز دعوت اٹھتی ہے تو یہ انسانوں کے لیے سخت ترین امتحان ہوتا ہے۔ اس کی روشنی میں لوگوں کے مزعومات باطل قرار پاتے ہیں۔ جن کو انہوں نے بڑا انبار کھا ستاوہ چھوٹے نظر آنے لگتے ہیں۔ مفادات کا پورا نظام منتشر ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ ایسی حالت میں بری استجابت یہ ہے کہ آدمی، پیر کر حق کا مخالف بن جائے۔ اور اچھی استجابت یہ ہے کہ وہ ثابت شدہ حق کے آگے اپنے آپ کو جھکا دے۔ پہلے انسان کے لیے دوزخ ہے اور دوسرے انسان کے لیے جنت۔ یہی معاملہ موجودہ دنیا کا بھی ہے۔ یہاں بھی سارا انحصار استجابت پر ہے۔ یہاں اس گروہ کو عزت اور ترقی حاصل ہوتی ہے جو تخلیقی استجابت (Creative response) کا ثبوت دے سکے ۔ اس کے برعکس جو گروہ وہ غیر تخلیقی ثابت ہو اس کے لیے صرف یہی مقدر ہے کہ اس کو دنیا کے کوڑے نے خانہ میں جگہ ملے۔ یہاں ایک صورت غیر تخلیقی جواب کی ہے۔ یعنی وہی کاوی لوٹانا کسی نے پتھر

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page