Urdu book · راہِ عمل
خلاصہ کلام
Urdu book, p. 119
By Maulana Wahiduddin Khan
مختصر طور پر، یہ تھا پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی اعلیٰ کامیابی (supreme success) کا راز، یہی تھی وہ خدائی صراطِ مستقیم جس کی کامل پیروی نے آپ کو ساری انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ کامیاب (supremely successful) انسان بنا دیا۔ یہ نمونہ ساری انسانی نسلوں کے لیے روشنی کا مینار ہے۔ جو لوگ بھی پیغمبر خدا کو اپنا سچا رہنما بنائیں اور اس کے نمونہ کی پیروی کرتے ہوئے اپنی زندگی کی تعمیر کریں وہ دوبارہ اسی اعلیٰ کامیابی تک پہنچیں گے جہاں رسولؐ اور اصحابِ رسول اس ربانی طریقہ کی پیروی کرتے ہوئے پہنچے۔ ہیں (زندہ پیروں کے بت پوجتے

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader