Urdu book · راہِ عمل
موعود نہ کہ مقصود
Urdu book, p. 157
By Maulana Wahiduddin Khan
ترازو ہے جو اپنے آپ کو تولنے کے لیے ہے۔ وہ غصہ کو برداشت کرتے ہیں۔ وہ برائی کو بھلائی کے ذریعہ دفع کرتے ہیں۔ وہ ہر اعتبار سے صالح ٹھہرے۔ وہ ہر جانچ میں ربّانی کردار والے ثابت ہوئے۔ ایمان اور عملِ صالح کے اس معیار پر جب وہ پورے اتریے، تو اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے دنیا کی عزت بھی لکھ دی اور آخرت کی ابدی عزت اور کامیابی بھی۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader