Urdu book · راہِ عمل

ایک شخص دو مثال

Urdu book, p. 71

By Maulana Wahiduddin Khan

شکست مقدر ہے، وہاں وہ مسلسل لڑ رہے ہیں۔ اور جس میدان میں ان کے لیے ابدی طور پر فتح لکھی ہوئی ہے، اس کو انہوں نے چھوڑ رکھا ہے۔ نادانی کی یہ قسم اتنی عجیب ہے کہ اس کی کوئی توجیہ نہیں کی جاسکتی، خواہ ڈکشنری کے تمام الفاظ اس کی توجیہ کے لیے یکجا کر دیے گئے ہوں۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page