Urdu book · روشن مستقبل

نادان دوست

Urdu book, p. 40

By Maulana Wahiduddin Khan

اگر یہ کہا جائے کہ "رام وشنو کے اوتار تھے" تو یہ بلا شبہ عقیدہ کا ایک مسئلہ ہوگا۔ اس کو تاریخ اور قانون کے دائرہ میں زیر بحث نہیں لایا جاسکتا۔ مگر "فلاں مسجد مندر کو توڑ کر بنائی گئی" یہ بلا شبہ تاریخ کا مسئلہ ہے اور بصورت نزاع یقیناً اس کو تاریخ اور قانون کے دائرہ میں لاکر فیصلہ کیا جانا چاہئے۔ جو لوگ اس قسم کی باتیں کرتے ہیں وہ ہندو سماج کی کوئی خدمت انجام نہیں دے رہے ہیں۔ وہ ہندو سماج کو اس کی اعلیٰ روایات سے ہٹا رہے ہیں۔ سوامی وویکانند کی امریکہ کے پارلیمنٹ آف ریلیجنز میں تقریر (۱۸۹۳) کے بعد سے اب تک ہزاروں ہندو پیشواؤں کو مغربی ملکوں میں زبردست استقبال ملتا رہا ہے۔ اس کی وجہ ہندو دھرم کی رواداری اور عدم تشدد کی روایات ہیں۔ اب کیا ہندوؤں کے انتہا پسند رہنما تاریخ کے اس پورے باب کو بند کر دینا چاہتے ہیں۔ وہ ہندو دھرم کو اس کی اس کشش سے محروم کر دینا چاہتے ہیں جس نے مشرق و مغرب کے بہت سے لوگوں کو اس کی طرف متوجہ کیا تھا۔ اور اس کے بعد اس کی کوئی حد نہیں

اس کے علاوہ اس میں وٹامن اے، بی، سی اور ڈی بھی پائے جاتے ہیں۔ اس کے استعمال سے جسم میں خون کی کمی دور ہوتی ہے اور چہرے کی رنگت نکھرتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور دانتوں کو کیڑا لگنے سے بچاتا ہے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page