Urdu book · سبق آموز واقعات

سبق آموز واقعات

Urdu book, p. 46

By Maulana Wahiduddin Khan

”تم کون ہو، تمھار انا م کیا ہے“۔ ”وزیر سنگھ“۔ ”کیا تم سردار ہو“۔ ”ہاں“۔ اس کے بعد رکشے والا فورا اُٹھ گیا ۔ ”پہلے کیوں نہیں بتایا، سردار سردار کو نہیں مارتا“۔ اس نے کہا اور دونوں گرد جھاڑتے ہوئے اپنے اپنے راستہ پر چلے گئے۔ (سید حیدر علی، ایم ایس سی، پیدائش 1944ء، دہلی) کمزور طاقت ور کے اوپر غالب آسکتا ہے یہ قوی ہیکل جوان امریکی ہوائیہ کا ایک افسر ہے جس کا نام میجر رچرڈ ڈا گر جانسن ہے۔ دسمبر 1973 میں شمالی ویٹ نام کی ایک معمولی عورت نے اس کو پکڑا اور اس کو بندوق کی نوک پر اپنے ساتھ چلنے کے لیے مجبور کر دیا۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page