آغاز کلام
Urdu book, p. 7
By Maulana Wahiduddin Khan
کرتا رہا۔ اس طرح میرا سفر نامہ صرف کانفرنسوں کی روداد نہیں ہے، بلکہ وہ مختلف قسم کی معلومات کا مجموعہ بن گیا ہے۔ تاہم مجھے انھیں معلومات سے دلچسپی ہوتی ہے جن میں سبق ہو۔ معلومات برائے معلومات کا مجھے کوئی ذوق نہیں۔ راقم الحروف کے سفر نامے ابتدائ الجمعیۃ ویکلی میں اور اس کے بعد ماہنامہ الرسالہ میں چھپتے رہے ہیں۔ کتاب کی صورت میں ان کی اشاعت کے لیے ان کو حسب ذیل چند حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسی تقسیم کے مطابق ان شاء اللہ وہ شائع کیے جائیں گے : ۱۔ میوات کا سفر ۲۔ سفرنامہ (غیر ملکی اسفار) ۳۔ سفرنامہ (ملکی اسفار) ۴۔ سفرنامہ (بقیہ اسفار مطبوعہ الجمعیۃ ویکلی) اس مجموعہ میں جو سفرنامے شائع ہوئے ہیں ان کا ۔۔۔ اور وہ "آقا" کے سامنے کھڑا رہا۔ اس مجموعے میں جو سفرنامے شامل ہیں، ان کی مدت تقریباً پندرہ سال کے دائرہ میں پھیلی ہوئی ہے۔ وہ مختلف اور متنوع قسم کے مشاہدات پر مشتمل ہے۔ تاہم ایک چیز ان سب میں مشترک ہے۔ وہ ایک ایسی روح کی نمائندگی کرتے ہیں جو ہر چیز کو اپنی نفسیاتی غذا بنانا چاہا ہے۔ جو ہر چیز کو سبق اور نصیحت میں تبدیل کرنے کے لیے بے چین ہو۔ ۔۔۔ کے بعد، یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ وحیدالدین

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader