Urdu book · سفرنامہ: غیر ملکی اسفار (حصہ دوم)

United Nations High Commissioner for Refugees

Urdu book, p. 233

By Maulana Wahiduddin Khan

امریکہ کے زمانہ قیام میں ۲۱ نومبر ۱۹۹۰ نمازِ عشاء کے بعد اسلامک سوسائٹی آرنج کاؤنٹی کی مسجد میں تقریر ۲۲ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ قرآن ۲۳ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ قرآن ۲۴ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ قرآن ۲۴ نومبر شام کو ایڈیسن کمیونیٹی سنٹر میں مردوں اور عورتوں کے اجتماع سے خطاب ۲۵ نومبر مسلم فیملی کا نفرنس ، لاس اینجلس میں کلچرل کنورشن کا مسئلہ اور اس کا حل پر تقریر ۲۶ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ قرآن ۲۶ نومبر نمازِ عشاء کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں تقریر ، عنوان : " صحابہ اسپرت" ۲۷ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ قرآن " مومن کا کردار " ۲۹ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درس حدیث ۳۰ نومبر شام کو صغیر اسلم صاحب کی رہائش گاہ پر اجتماعی کھانا (Potluck) کے موقع پر تقریر یکم دسمبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درس حدیث یکم دسمبر شام کو صفی قریشی صاحب کی رہائش گاہ پر ایک اجتماع سے خطاب ۲ دسمبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ حدیث ۲ دسمبر دوپہر کو سین گیبرمیل کے اسلامک سنٹر میں مردوں اور عورتوں کے اجتماع میں تقریر ۲ دسمبر اسلامک سوسائٹی آرنج کاؤنٹی کے ہال میں مسلمانوں کے موجودہ مسائل پر تقریر ۳ دسمبر اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں نماز فجر کے بعد درسِ حدیث ۳ دسمبر دوپہر کو سین گیبر میل کے اسلامک سنٹر میں تعلیم یافتہ خواتین کے اجتماع سے خطاب ۴ دسمبر اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں نمازِ فجر کے بعد درس حدیث ۴ دسمبر اسلامک انفارمیشن سروس ، لاس اینجلس میں ویڈیو پر انٹرویو ۵ دسمبر اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں نماز فجر کے بعد درس حدیث ۵ دسمبر صغیر اسلم صاحب کی رہائش گاہ پر خواتین کے اجتماع میں تقریر " عورت کا رول اسلام میں " ۶ دسمبر اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں نمازِ فجر کے بعد درس حدیث ۶ دسمبر شام کو اسلامک سوسائٹی کے ہال میں ۔ " قیامِ امریکہ کے تاثرات "

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page