Urdu book · شتم رسول کا مسئلہ

دور آزادی

Urdu book, p. 99

By Maulana Wahiduddin Khan

انھیں دوسروں کو بھی دینی پڑے گی۔ دوسروں کے لیے آزادی کا حق تسلیم نہ کرنے سے وہ دوسروں کو اس آزادی سے محروم تو نہ کرسکیں گے جو انھیں خود زمانہ کی طاقت سے ملی ہوئی ہے۔ البتہ جھوٹے ردعمل کا مظاہرہ کر کے مسلمان اپنی اور بالواسطہ طور پر اسلام کی تضحیک کا سامان ضرور کرتے رہیں گے۔ اور موجودہ حالت میں وہ اپنی روش سے یہی کام انجام دے رہے ہیں۔ مسلمان کو آزادیِ خیال کا سب سے بڑا حامی اور وکیل ہونا چاہیے۔ کیونکہ آزادانہ مباحثہ میں بالآخر جو چیز باقی رہے گی وہ سچائی ہے، اور کامل اور بے داغ سچائی اسلام کے سوا ہاتھ میں بار بار وہ بیریاں دے رہا ہے کسی اور کے پاس موجود نہیں۔ پاس ہے، اور نہ ہی وہ سب وہاں پر ہیں،

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page