Urdu book · شتم رسول کا مسئلہ

دونوں یکساں

Urdu book, p. 138

By Maulana Wahiduddin Khan

باطل پر ہیں۔ سلمان رشدی بھی، اور اسی کے ساتھ آیات اللہ خمینی بھی۔ سلمان رشدی کو تاریخی حقائق باطل ثابت کر رہے ہیں۔ دوسری طرف آیت اللہ خمینی اس لیے باطل قرار پاتے ہیں کہ انھوں نے جھوٹے زعم کے تحت ایک ایسا فرمان جاری کیا جس کا انہیں خدا نے حق نہیں دیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں خدا کی تائید حاصل نہیں ہوئی۔ وہ اپنی ساری مذہبی، سیاسی، اقتصادی اور عوامی طاقت کے باوجود سلمان رشدی کو ختم کرنے میں ناکام رہے۔ قتل تو درکنار، اقدام قتل کے درجہ کا بھی کوئی واقعہ وہ ظہور میں نہ لاسکے۔ یہاں تک کہ موت نے خودان کا خاتمہ کر دیا ۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page