Urdu book · شتم رسول کا مسئلہ

شاتم رسول کی سزا

Urdu book, p. 147

By Maulana Wahiduddin Khan

ہے کہ شاتم کو قتل کرنے کے بارے میں نہ قرآن میں کوئی حکم ہے اور نہ حدیث میں ۔ اس معاملے میں مسلمانوں نے اپنے قومی جذبات کو شرعی حکم کا درجہ دے دیا ہے۔ یہ بلا شبہ سرکشی کا فعل ہے۔ یہ خود ایک اہانتِ رسول ہے کہ رسول کے نام پر کسی انسان کو ناحق قتل کیا جائے ۔ شتم اپنی حقیقت کے اعتبار سے ، ایک اختلافِ رائے ہے ، اور اختلافِ رائے کے مقابلے میں جو چیز مطلوب ہے ، وہ علمی استدلال ہے ، نہ کہ بندوق اور تلوار۔ کی ت ح ح س

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page