Urdu book · شتم رسول کا مسئلہ
پیغمبر کے نام پر غیر پیغمبرانہ روش
Urdu book, p. 272
By Maulana Wahiduddin Khan
فیسٹول کے ناخوش گوار پہلو کو نظر انداز کرتے ہوئے اس کو ایک موقع دعوت (Dawah opportunity) کے طور پر استعمال کریں۔ وہ وہاں اپنا اسٹال لگائیں اور لوگوں کو قرآن کا ترجمہ اور دوسری اسلامی کتابیں پڑھنے کے لیے دیں۔ یہی اس معاملے میں ووں دِ کُ س دَ، هَ پیغمبر اسلام کا نمونہ ہے۔ میں پتہ

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader